پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز کہا کہ جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا
کہ جب انہیں اس بات کا یقین ہوگا کہ وہ اپنے والد مرحوم مفتی محمد سعید کے خوابوں کو پورا کرسکیں گی تو وہ حکومت بنانے کے لئے ’ہاں‘ کہنے سے نہیں ہچکچائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ اقتدار کا حصول اُن کا ہدف نہیں ہے